null
my-cart-icon svg-arrow-next svg-arrow-prev

Face Whitening

Danbys

Danbys Multi-Vitamin Whitening Cleanser

Rs175.00

ملٹی وٹامن وائیٹننگ کلینزنگ کریمجلد کے پورز میں گہرائی تک اثر انداز ہو کر ماحول کے نقصان دہ اثرات کو ختم کرتی ہے۔ فیشل میں اس کا استعمال چہرے کی قدرتی نمی کو بحال رکھتے ہوئے سکن کو صاف کر دیتا ہے۔ میک اپ کو اتارنے کیلئے بھی بہترین انتخاب ہے۔ طریقہ...

Danbys

Danbys Multi-Vitamin Whitening Mask with Bio Brightening Extracts

Rs195.00

ملٹی وٹامن وائیٹننگ ماسکہربل کاسمیٹکس میں یہ ماسک نہایت منفرد اور موثر ہے بائیو برائیٹننگ فارمولا اس قدرmild ہے کہ چہرے کے علاوہ آنکھوں پہ بھی لگایا جا سکتا ہے۔ دھوپ سے متاثر جلد کو دوبارہ ترو تازہ کر دیتا ہے۔ جو جو با آئل کے ساتھ چہرے کو نمی ملتی ہے یہ...

Danbys

Danbys Multi-Vitamin Whitening Massage Cream

Rs195.00

ملٹی وٹامن وائیٹننگ مساج کریماس کریم میں شامل ملک پروٹین اور قدرتی نباتات جلد کیلئے بہترین موئسچرائزنگ ٹریٹمنٹ ہے۔ چہرہ ریشم کی طرح ملائم ہو جاتا ہے۔ شدید موسمی اثرات سے متاثرہ جلد کو نئی زندگی ملتی ہے۔ طریقہ استعمال: چہرے اور گردن پہ 5 سے 10 منٹ تک...

Danbys

Danbys Multi-Vitamin Whitening Scrub

Rs195.00

ملٹی وٹامن وائیٹننگ سکرباس کا منفرد فارمولا الٹراوائیلٹ شعاعوں سے متاثرہ جلد کے مضر اثرات کو دور کرکے خلیوں کے بننے کے عمل کو تیز کر دیتا ہے۔ وٹامن B5اور ہربل گرینDullسکن کو فریش کرتا ہے۔ جس سے تازگی اور نکھار آتا ہے۔ طریقہ استعمال: چہرے اور گردن پہ 5...

Danbys

Danbys Ultra Glow Herbal Serum25 ML

Rs250.00

الٹرا گلو ہربل سیرماس کے خاص اجزاء (Q10(Co-enzyme اور Carrot Seed Extract کی بدولت یہ سیرم چہرے اور آنکھوں پہ بہترین رزلٹ لاتا ہے۔ چہرے پہ نمی بحال رکھتا ہے اور قدرتی طورپر چمک اور تازگی پیدا ہوتی ہے۔ خشک جلد اور جھریوں کو دُور کرنے کیلئے بے حد مفید...