null
my-cart-icon svg-arrow-next svg-arrow-prev

Face Toner & Masks

Danbys

Danbys Acne Clear Neem Acne Treatment Mask

Rs205.00

نیم ایکنی ٹریٹمنٹ ماسکیہ ماسک جلد کے زائد تیل کو کنٹرول کرتا ہے۔ نئے ایکنی بننے سے روکتا ہے۔ اس کا فارمولا جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے۔ جو ایکنی والی سکن پہ جراثیم اور انفیکشن کو فوری طور پر کنٹرول کرتا ہے۔ طریقہ استعمال: تھوڑا سا ایکنی ماسک لے کر عرق...

Danbys

Danbys Aloe Vera Face Freshener Spray

Rs155.00

ایلو ویرا فیس فریشنر ہربل فیس فریشنر ایلو ویرا کی خصوصیات سے بھرپور ہے جو چہرے پہ نئے سیلز بننے میں مدد دیتی ہے۔ سورج کی روشنی کے مضر اثرات سے جلد کو بچاتا ہے اور ٹھنڈک کا احساس دیتا ہے۔ ڈھیلی جلد کو تنائو دیتا ہے اور اینٹی ایجنگ خصوصیات کا حامل ہے صندل...

Danbys

Danbys Multi-Vitamin Whitening Facial Toner

Rs190.00

ملٹی وٹامن وائیٹننگ فیشل ٹونروٹامن، نباتاتی اجزائ اور سمندری جڑی بوٹیوں سے چہرے کا رنگ قدرتی طریقے سے نکھرتا ہے۔ یہ ٹونر الکوحل سے پاک ہے۔ اس کا روزانہ استعمال سکن کو فریس کرتا ہے اور قدرتی گورا پن دیتا ہے۔ سوئس ایلجی سے چہرے کے داغ دھبے دور ہو جاتے...

Danbys

Danbys Multi-Vitamin Whitening Gel Shiner

Rs195.00

ملٹی وٹامن وائیٹننگ جیل شائنرایلو ویرا ملک پروٹین اور چاندی سے تیار کردہ انتہائی منفرد موئسچرائیزنگ لفٹننگ پروڈکٹ ہے۔ جو چہرے پہ قدرتی Lifting اور تناؤ لاتا ہے۔ اس کا واٹر بیس فارمولا چہرے کو چکنا کئے بغیر نمی دیتا ہے۔ چہرے کو بھاپ دینے سے پہلے لگائیں۔...

Danbys

Danbys Phytogen Botanica Whitening & Lifting Mask 40 Grams

Rs375.00

فائٹو جن پیل آف لفٹنگ ماسکیہ ماسک جدید سائنسی ریسرچ سے انٹر نیشنل سٹینڈرڈ کے مطابق بنایا گیا ہے۔ چہرے کی جلد کو قدرتی تنائو دیتا ہے اور عمر بڑھنے کے اثرات ختم کرتا ہے۔ یہ ماسک آنکھوں پہ بھی لگایا جا سکتا ہے۔ طریقہ استعمال: نارمل درجہ حرارت کے پانی یا عرق...

Danbys

Danbys Silver Mud Mask (Multani Mitti)

Rs140.00

سلورمڈ ماسک(ملتانی مٹی) چہرے کی جلد کو تروتازہ بنانے کیلئے ملتانی مٹی،جڑی بوٹیوں اور چاندی سے تیار کردہ یہ ماسک بہترین رزلٹ رکھتا ہے۔اس کے اندر شامل نباتاتی اجزائ چہرے کے خلیوں کو نئے سرے سے بننے میں مدد دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ ماسک نہایت موثر اور محفوظ...

Danbys

Danbys Ultra Glow Herbal Collagen Mask

Rs205.00

الٹرا گلو ٹرپل لفٹنگ کولاجن ماسکیہ ماسک کھلے مساموں کو بند کرتا ہے۔ خون کی گردش تیز کرکے سکن کو آکسیجن کی فراہمی بڑھتا ہے۔ چہرے کی سکن کو فرمنگ اور لفٹنگ دیتا ہے۔ ایکنی بننے سے روکتا ہے۔ فوری اور دیرپا رزلٹ دیتا ہے۔ طریقہ استعمال: ایک چمچ کولاجن ماسک کو...

Danbys

Danbys Ultra Glow Herbal Scrub

Rs195.00

الٹرا گلو ہربل سکرببکری کا دودھ صدیوں سے انسانی حسن وجمال کیلئے مفید ہے۔ پرووٹامنB5 جلد کے خلیوں کی نشوونما کو تیز کرتا ہے۔ رنگت نکھارتا ہے۔ کولاجن کے بننے میں مدد دیتا ہے۔ فوری اور دیر پارزلٹ کے لئے ہفتے میں کم ازکم ایک بار استعمال کریں۔ طریقہ استعمال:...

Danbys

Danbys Ultra Glow Herbal Toner

Rs195.00

الٹرا گلو ہربل ٹونرقدرتی جڑی بوٹیوں، وٹامن سی اور زعفران جیسے اجزائ پہ مشتمل یہ ٹونر الکوحل سے پاک ہے۔ اس کے روزانہ استعمال سے داغ دھبے دُور ہوتے ہیں۔ اور رنگت نکھرتی ہے۔ گرمی کے اثرات دُور کرتا ہے اور چہرے پہ شگفتگی اور شادابی لاتا ہے۔ طریقہ استعمال:...