اخروٹ کا تیل
(مقدار خوراک: پانچ قطرے سے آدھ چمچ تک) بالوں کو مضبوط کرتا ہے۔ جلد پر لگانے سے داد کلف، داغ دھبے دور کرتا ہے، منقہ کے ساتھ کھانے سے بڑھاپا دور کرتا ہے، خون کی پیدائش بڑھاتا ہے۔ لو بلڈپریشر کے مریضوں کو آرام دیتا ہے، جنسی قوت میں اضافہ کرتا...